میرا نام حافظ ضیاء الرحمن ۔ ۔
میرا تعلق لاہور سے ہے ۔۔۔
فیس بک پر بہت 2010 سے بھی پہلے کا اور پہلے حفظ کیا پھر درس نظامی 2007/08 میں اس کے بعد بچوں کو ناظرہ قران پڑھانے لگا آن لائن بھی ۔۔۔ پھر میں نے بزنس کے بارے میں سوچنا لگا کیا کرنا ہے کون سا ہو بہت دماغ خرچ کیا. بس ایک کام پر دل کو تسلی ہوئی ایسا کام کرنا ہے جو صحت کے لئے اچھا ہو. مارکیٹ سے اچھی چیز ملتی نہیں اور ساتھ اس پر ورکنگ کرنے لگا آرگینک آئل پر ، یہ بیج خود لے کر آتا ہوں کسان سے خود کوالٹی چیک کر کے بیج لیتا ہوں جس میں کینولا.اور سرسوں.
یہ کوکونٹ آئل. بادام کا تیل یہ سب کولڈ پریسڈ آئل ہیں اور بھی آئل ہیں جو خود نکالتا ہوں مشین گھر میں لگائی ہے
پراپر کام میں نے شروع کیا 2022 سے۔۔
میرے کام کرنا کا مقصد لوگوں تک اچھی اور خالص چیز میسر ہو. اس کو باقاعدہ لیب ٹیسٹ PCSIR سے کروایا. اس کے اپنے برانڈ نام پر کام کیا میکس پیور اورگنیکس ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کروایا
پھر اپنا کام شروع کیا
ایمان داری اور نیک نیّتی سے کرنے کی کوشش کرتا ہوں کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں ۔۔۔۔
الحمدللہ خاطر خواہ فائدہ ہوا۔۔
لاہور ۔۔۔ اور پورے پاکستان میں آنلائن کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔۔ مزید جاننے کے لیے پروفائل بھی وزٹ کر سکتے ہیں۔۔ میکس پیورا ورگنیکس
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی جناب سے وسیع رزق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔ ثمہ آمین ۔۔۔
MP ORGANIC FOOD
Order New at WhatsApp
03328882518
Delivery Nationwide