بھٹے کے بالوں سے گردوں کی پتھری کا علاج

 بھٹے کے بال سونے سے زیادہ قیمتی ۔ جانیں حکیم آغا نے گردوں کے لیئے بھٹے کے بال کا کون سا بہترین نسخہ بتایا۔ جو ہزاروں کی دوائی سے بہتر ہے

گُردے ہمارے جسم کے سب سے اہم اعضاء میں سے ایک ہیں۔ ان کا کام انسانی جسم سے مضر زہریلے مادے نکالنا اور پانی، دیگر سیال، کیمیائی اور معدنیات کی سطح کو برقرار رکھنا ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے گُردوں کا مناسب طریقے سے کام کرنا بہت ضروری ہے۔

علامات:

گردے کی پتھری ہونے کی صورت میں وزن میں کمی، بخار، متلی اور پیٹ کے نچلے حصے میں شدید درد کے ساتھ پیشاب میں پریشانی پیدا ہوسکتی ہے۔

بھٹے کے بالوں سے پتھری کا علاج:

بھٹے کے بال گُردے کی پتھری کو جسم سے نکالنے میں انتہائی موثر ہیں۔ مکئی کے بالوں کو پانی کے ساتھ ابال کر اُس پانی کو پیا جاسکتا ہے۔ یہ گُردوں میں نئے پتھروں کو بننے سے بھی روکتا ہے۔

حکیم آغا کا بتایا ہوا نسخہ:

  • کلتھی کی دال 10 گرام
  • مکئی (بھٹے) کے بال 30 گرام
  • خربوزے کے بیج 50 گرام

تینوں چیزوں کو ایک کپ پانی میں اُبال لیں۔ چھان کر روزانہ پئیں۔ انشاء اللہ چند دنوں کے استعمال سے ناقابل یقین نتائج دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے

Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bhutte Ke Baal Se Kidney Stones Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.